URDU

سننے کا فن

Book information

Publisher
Dag Heward-Mills
Year
2018
ISBN
9781641356497
Language
urdu
Format
EPUB
Filesize
525 kB (537247 bytes)
Pages
\0
Time added
2023-01-20 12:33:46

Description

خؒدا کی کامل مرضی میں ہونے کا فن ، اس سے اہم اور کوئی موضوع نہیں ہے۔ انجیل کے خادم کو ایک ہی بات منفرد بناتی ہے اور وہ ہے خدا کی آواز درست طورپر سننا۔ خدا کی کامل مرضی میں ہونے کے لئے روح القدس کی پیروی کس قدر ضروری ہے۔جب آپ خدا کی کامل مرضی میں ہوتے ہیں، تو آپ روحانی طورپر پھلتے پھولتے اور وہ سب کچھ حاصل کر لیتے ہیں جو آپ خدا کے لئے حاصل کرنے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ڈیگ ہیورڈ ملز کی یہ قلمی کاوش آپ کی زندگی اور خدمت پر گہرے اثرات مرتب کرے گی۔ سننے کا فن ( اشاعت دوئم)

Similar books